سری نگر15ستمبر:- سری نگر کے مضافاتی علاقہ میں تصادم کے دوران لشکر طیبہ کے سربراہ ابو اسماعیل اور اس کے ساتھی ابو قاسم کے مارے جانے کے بعد وادی کشمیر میں سیکورٹی وجوہات سے ایک دن کے لئے ملتوی کی گئیں
ریلوے خدمات کو آج بحال کردیا گیا۔
ریلوے کے ایک سینئر افسر نے یو این آئی سے کہاکہ ہم نے تمام ٹرینوں کی آمدورفت بحال کردی ہے۔
وسطی کشمیر میں سری نگر۔