the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سری نگر،9 اکتوبر (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ نیشنل کانفرنس - کانگریس حکومت اپنی پہلی کابینہ میٹنگ میں ہی جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ کرنے والی قرارداد پاس کرے



گی انہوں نے بدھ کے روز یہاں نامہ نگاروں کو بتایا: ’ حکومت کی تشکیل کے بعد مجھے امید ہے کہ کابینہ کی پہلی میٹنگ میں ایک قرارداد پاس کی جائے گی جس میں مرکز کو ریاست کا درجہ بحال کرنے پر زور دیا جائے گا اور اس کے بعد حکوم یہ قرارداد وزیر اعظم کو پیش کرے گی‘۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.