the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی17، نومبر:- شعبۂ اردو ،جامعہ ملیہ اسلامیہ کی ریسرچ اسکالر/اسٹوڈنس سمینارکمیٹی کے زیر اہتمام رواں سال کے پہلے ریسرچ اسکالرز سمینار کا انعقاد شعبہ کے سمینار ہال میں کیا گیا۔
جلسے کی صدارت قائم مقام صدرِ شعبہ پروفیسر



شہزاد انجم نے کی ۔

انھوں نے اپنے صدارتی خطبے میں تمام مقالہ نگاروں کی کاوشوں کو سراہا اور مزید بہتربنانے اور موثر ڈھنگ سے پیش کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے سمینار کا انعقاد ہوتے رہنا چاہیے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.