5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
حفاظت کے چا ق و چوبند انتظامات کے دوران منعقدہ اس بڑی تقریب کی توجہ کا مرکز سرحدی محافظ دستہ کے 113 جانباز کمانڈوں کے موٹر سائیکل پر کھڑے ہوکر حیرت انگیز کرتب رہے۔ اس کے علاوہ ہندوستان کے اسکولی بچوں کے ذریعہ آسیان ممالک کے لباس میں ملبوس وہاں کے رقص، ملک میں ہی تیار کئے جارہے طیارہ بردار آئی این ایس وکرانت اور اس پر تعینات مارکوس کمانڈو، پہلی بار تقریب میں شامل ہوئے ۔رودر لڑاکو ہیلی کاپٹر نیز لڑاکو طیاروں کی کرتبازی بھی توجہ کا مرکز رہی۔