the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
مہوبہ،5اکتوبر:-اترپردیش میں مہوبہ کی چرکھاری اسمبلی حلقہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی برج بھوشن راجپوت کی رہائش گاہ پر پتھراؤ کرنے کے الزام میں 100سے زائد لوگوں کے خلاف رپورٹ درج کرائی گئی ہے۔
ڈپٹی پولیس سپرنٹنڈنٹ ونش راج یادو نے آج یہاں بتایا کہ گزشتہ یکم اکتوبر کو رکن اسمبلی برج



بھوشن راجپوت نے اپنی سیکورٹی کا حوالہ دیکر محرم کی 10تاریخ کو چرکھاری میں نکالے جانے والے تعزیہ کے روایتی جلوس کو اپنی مالکانہ والی ڈیوڑھی گیٹ اور اولڈ پیلیس کے اندر داخل ہونے سے روک دیا تھا۔
اس کے بعد بھیڑ مشتعل ہوگئی تھی، انہوں نے نعرے لگاتے ہوئے نہ صرف ہنگامہ آرائی کی تھی بلکہ رکن اسمبلی کی رہائش گاہ میں پتھراؤ بھی کیا تھا۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.