the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بنگالورو14،مئی(یواین آئی)کرناٹک کے تین پولنگ بوتھس پر دوبارہ رائے دہی ہورہی ہے ۔الیکشن کمیشن کی ہدایت پر رائچور ضلع کے کُپل تعلقہ کے کشتاگی حلقہ کے دو بوتھس اوربنگالورو کے ہیبل کے ایک بوتھ پر دوبارہ پولنگ ہورہی ہے ۔رائے دہی کا آغاز صبح سات بجے ہوا جو چھ بجے شام تک جاری رہے گی۔ریاستی چیف الکٹورل افسر سنجیو کمار نے کہا کہ دوبارہ رائے دہی ان بوتھس پر ضروری ہوگئی تھی



کیونکہ دو بوتھس پر ای وی ایمس خراب ہوگئی تھیں۔علاوہ ازیں بنگالورو کے ہیبل حلقہ کے تحت گاندھی ودیالیہ کناڈااور تمل پرائمری اسکول لوتے گولا ہناہلی پر دوبارہ پولنگ کی ہدایت دی گئی تھی۔سنجے کمار نے کہا کہ بوتھ نمبر20اور21کے تقریبا275رائے دہندے منتقل ہوگئے ہیں تاہم ان کے نام بوتھ نمبر20میں ہی ہیں ۔اسی لئے دوبارہ پولنگ کی ہدایت دی گئی تھی۔ 
یواین آئی۔ وخ۔ ظ ا۔ این یو۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.