the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 12 دسمبر(یو این آئی)سپریم کورٹ نے اجودھیا میں رام مندر کی تعمیر سے متعلق اس فیصلے کے سلسلے میں دائر سبھی 18 نظرثانی عذرداریوں کو جمعرات کو مسترد کردیا گیا چیف جسٹس ایس اے بوبڈے کی صدارت والی پانچ ججوں کی بنچ نے سبھی عذرداریوں پر غورکرنے کے بعد انہیں مسترد کردیا واضح رہے کہ



سابق چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت والی پانچ ججوں کی آئینی بنچ نے 9 نومبر کو بابری مسجد۔ رام جنم بھومی زمینی تنازعہ کے سلسلے میں دیئے گئے اپنے فیصلے میں رام مندر کی تعمیر اسی جگہ پر کرنے اور مسلم برادری کو اجودھیا میں دوسری جگہ مسجد بنانے کےلئے پانچ ایکڑ زمین مہیا کرانے کا حکومت کو حکم دیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.