the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 22نومبر (یو این آئی) حکومت نے اگلے سال یوم جمہوریہ کے مہمان خصوصی سے متعلق میڈیا رپورٹوں کی آج تردید کی کچھ میڈیا رپورٹوں میں کہا گیا ہے کہ 2022 کی یوم جمہوریہ تقریب میں مہمان خصوصی کے طورپر کثیر شعبہ جاتی تکنیکی اور اقتصادی تعاون کے لئے خلیج بنگال پہل (بمسٹیک) کے لیڈروں کو بلایا جاسکتا ہے اس گروپ میں ہندستان کے ساتھ بنگلہ دیش، نیپال، بھوٹا،، میانمار، تھائی لینڈ شامل ہیں وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے یہاں اس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے یوم



جمہوریہ تقریب 2022کے مہمان خصوصی کے سلسلہ میں قیاس آرائی پر مبنی میڈیا رپورٹ دیکھی ہے۔ یہ رپورٹ جھوٹ اور بے بنیاد ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزارت خارجہ یوم جمہوریہ تقریب میں بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ، سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجپکشے یا صدر گوٹ بایا راج پکشے،نیپال کے وزیراعطم شیربہادر دیوبا، بھوٹان کے وزیراعظم لوٹے شیرنگ، تھائی لینڈ کے وزیراعظم پریوت چان او چا اور میانمار کے ریاستی انتطامیہ کونسل کے صدر جنرل من آنگ ہلنگ کو مدعو کرنے کے امکانات پر کام کررہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.