the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 18 نومبر:-  قومی دار الحکومت دہلی میں آج علی الصباح ہلکی بارش ہونے اور ہوا چلنے سے فضائی آلودگی کی سطح کم ہوئی ہے، جس سے باشندگان کو گرد وغبار اور دھواں کے کہرے سے ضرور وقتی راحت مل گئي ہے۔



right;">ایئر کوالٹی اور موسمیاتی پیشگوئی و ریسرچ سسٹم کے مطابق فضائی آلودگی میں پی ایم کی سطح گزشتہ روز کے مقابلے آج کم ہوئی ہے۔
پی ایم 10 کا لیول بھی جمعہ کے 258جی سے 136 جی ہوگیا ہے، جبکہ پی ایم 2.5 کا لیول 168 ل سے 79 جی تک نیچے آگيا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.