: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 19 جون (یو این آئی) انڈین پولیس سروس کے چھتیس گڑھ کیڈر کے افسر روی سنہا کو انٹیلی جنس ایجنسی ریسرچ اینڈ انالیسس برانچ (را) کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے مرکزی کابینہ کی تقرری کمیٹی نے
مسٹر سنہا کی تقرری کو منظوری دے دی ہے اور ان کی میعاد چارج سنبھالنے کی تاریخ سے یا اگلے احکامات تک دو سال کی مدت کے لیے ہوگی مسٹر سنہا کو موجودہ را چیف سامنت کمار گوئل کی جگہ اس عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔