the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 25 فروری (ایجنسی) مرکزی قانون و انصاف کے وزیر اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر روی شنکر پرساد نے کانگریس پر حملہ کرتے ہوئے اسے اروناچل پردیش میں تشدد کے لئے ذمہ دار ٹھہرایا اور کہا کہ کچھ لوگ شمال مشرقی ریاستوں میں ہماری حکومت سے "ناخوش" ہیں۔



"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">مسٹر پرساد نے اروناچل میں لا اینڈ آرڈرکے گرتے صورتحال کے بارے میں پوچھے جانے پر صحافیوں کو بتایا"سیکورٹی فورس تمام ضروری قدم اٹھا رہے ہیں اور مناسب کارروائی کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا"یہ حقیقت ہے کہ بی جے پی متعدد شمال مشرقی ریاستوں میں حکومت کر رہی ہے .... کچھ لوگ اس پر ناراضگی کا اظہار کر کےتشد پھیلا رہے ہیں۔ آج پورا ملک شمال مشرق کے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہے"۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.