the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 3جنوری'  دہلی میں پچھلے دنوں آٹھ ماہ کی ایک بچی کے ساتھ عصمت دری کے واقعہ سے کرب میں مبتلا خاتون کمیشن کی چےئرمین سواتی مالیوال نے آج وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر ایسے قصورواروں کے خلاف چھ ماہ کے اندر پھانسی کی سزا دلانے کا



مطالبہ کیا ہے۔

محترمہ مالیوال نے خط میں لکھا ہے ’’ ہمیں ملک میں ایسا نظم قائم کرنا ہوگا جس میں کم سے کم چھوٹی بچیوں کی عصمت دری کرنے والے قصورواروں کو چھ ماہ کے اندر ہر حال میں سزائے موت دی جائے۔
اس سے مجرموں میں خوف پیدا ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.