شیامین، 4 ستمبر :- وزیر اعظم نریندر مودی نے برکس ممالک کے مابین نئی کھوج کے میدان میں مضبوط تعاون کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے آج کہاکہ ڈیجیٹل معیشت سے ترقی کی رفتار میں تیزی آسکتی ہے اور اس سے مسلسل ترقی کا ہدف حاصل کرنے میں بھی مدد ملے گی۔
style="text-align: right;">مسٹر مودی چین کے ساحلی شہر شیامین میں نویں برکس کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کر رہے تھے۔
انہوں نے کہاکہ ان ممالک کے اسمارٹ شہر، آفات سے نمٹنے سے لے کر شہروں کی ترقی کے شعبہ میں آپسی تعاون بڑھائے جانے کی ضرورت ہے۔