the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
اجمیر، 10 فروری'  راجستھان میں بجلی کمپنیوں میں جلد ہی 11 ہزار عہدوں پر بھرتی کی جائے گی۔
ان میں 9 ہزار تکنیکی ، 2 ہزار اکاؤنٹس اور کلریکل زمرہ کیلئے بھرتی ہوگی۔

توانائی کے وزیر پشپندر سنگھ راناوت نے کل دیر رات



مدار علاقے میں کسٹمر کیئر عمارت کی توسیع اور فالٹ ریکٹی فکیشن سینٹر جسے اب دہلی کی ایک فرم کو ٹھیکے پر دیا گیا ہے کے افتتاح کے موقع پر صحافیوں کو بتایا کہ محکمہ میں 11 ہزار اسامیوں کی بھرتی کیلئے محکمہ مالیات نے منظوری دے دی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.