: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 10 اپریل (یو این آئی) ممبئی دہشت گردانہ حملوں کے سرغنہ تہور رانا کو ایک خصوصی طیارے کے ذریعے یہاں لایا گیا یہ طیارہ دہلی کے ہوئی اڈے پر اترا اور اس کے فورا بعد ملک کی مختلف خفیہ ایجنسیوں نے رانا کو
اپنی تحویل میں لے لیا ہوائی اڈے پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے امریکی حکام نے رانا کو ہندوستان کی سیکورٹی ایجنسیوں کے حوالے اس وقت کیا جب وہاں (امریکہ ) کی عدالت تہور رانا کی حوالہ نہ کرنے کی اپیل کو خارج کر دیا تھا۔