the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد/15جون(ایجنسی) شہر حیدرآباد میں آخری لمحات میں عیدا لفطر کے لئے خریداری اپنے عروج پرپہنچ چکی ہے۔رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے ہفتہ کو عید ہونے کے اعلان کے بعد شاپنگ کے لئے لوگوں کو ایک اور دن مل گیا تو دوسری طرف تاجروں کو بھی اس کا فائدہ ہوا۔جاریہ سال اضلاع سے عوام کی کثیر تعداد شاپنگ کے لئے حیدرآباد پہنچی ۔غیر مسلم افراد کو بھی اس



مرتبہ شہر حیدرآباد کے تجارتی مراکز چارمینار،پتھر گٹی ، مدینہ بلڈنگ،گلزارحوض اور لاڈ بازار میں خریداری میں مصروف دیکھا گیا۔

جنوبی شہر میں رمضان کی خریداری اس مرتبہ بین الاقوامی میڈیا میں بھی سرخیوں میں رہی ہے۔مختلف ممالک کے میڈیا کے نمائندوں کو بھی چارمینا ر کے قریب خریداری کا کوریج کرتا ہوا دیکھا گیا۔پولیس کی طرف سے عوام کو جیب کتروں کے ساتھ ساتھ دوسری باتوں سے بھی خبردار کرتے ہوئے دیکھا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.