بنگلور، 31 اکتوبر:- اترپردیش شیعہ وقف بورڈ کے صدر وسیم رضوی نے اجودھیا بابری مسجد تنازعہ کا حل عدالت سے باہر سبھی فریقوں کی رضامندی سے نکالنے کی کوششوں میں مصروف روحانی گرو شری شری روی شنکر سے آج یہاں
ملاقات کی۔
ملاقات کے بعد مسٹر رضوی نے نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ ملک میں امن چاہتے ہیں ان کوششوں کی ستائش کررہے ہیں۔
لیکن جو تشدد میں یقین رکھتے ہیں وہ اس کے خلاف ہیں