: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 مارچ (یو این آئی) حکمراں پارٹی اور اپوزیشن اپنے اپنے مطالبات پر ڈٹے رہنے کی وجہ سے راجیہ سبھا میں منگل کو مسلسل ساتویں دن دونوں فریقوں کے درمیان گرما گرم بحث ہوئی، جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی دن
بھر کے لئے ملتوی کردی گئی لنچ کے وقفے کے بعد چیرمین جگدیپ دھنکھر نے ملک کے مختلف حصوں میں نئے سال کے موقع پر منعقد ہونے والے مختلف تہواروں کے بارے میں جانکاری دی اور کہا کہ اس موقع پر ایوان کی کارروائی 22 مارچ کو نہیں چلے گی۔