the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کلکتہ/9مارچ(ایجنسی) مغربی بنگال میں 23مارچ کو ہونے والے راجیہ سبھا انتخاب میں ترنمول کانگریس نے پانچویں سیٹ کیلئے کانگریس کے امیدوار ابھیشیک منو سنگھوی کو حمایت دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ساتھ ہی اپنے چار امیدواروں کے ناموں کا بھی اعلان کردیا ہے جس میں ابیر بسواس، شانتانوسین، ندیم الحق اورسبھاشیش چکرورتی شامل ہیں


Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
کانگریس کے ذرائع کے مطابق ملک مشہور وکیل میں سے ایک ابھیشیک منوسنگھوی کو امیدوار بنانے پر غور کررہی ہے ۔دیگر اور بھی ناموں پر غور کیا جارہا ہے تاہم ابھی سنگھوی کا نام آگے چل رہی ہے ۔ترنمول کانگریس کی سپریمو اور وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے سنگھوی کی حمایت کرنے کا اعلان کا فیصلہ کیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.