the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی 19 دسمبر (ایجنسی) مختلف مسائل پر آج راجیہ سبھا میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اپوزیشن پارٹیوں کانگریس، ، اے آئی اے ڈی ایم کے ، وائی ایس آر کانگریس اور تلگودیشم پارٹی کی طرف سے شوروغل کے درمیان ایوان میں کوئی کام کاج نہیں ہو سکا اور کارروائی کل تک کے لئے ملتوی کر دی گئی۔

صبح کارروائی شروع ہونے اور ضروری دستاویز ایوان کی میز پر رکھے جانے کے بعداے آئی اے ڈی ایم کے ، تیلگودیشم پارٹی اور وائی ایس



آر کانگریس کے رکن ایوان کے بیچوں بیچ پہنچ کر کاویری آبی تنازعہ اور آندھراپردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ دیئے جانے کے مطالبات پرتختیاں لہرانے لگے اور نعرے بازی شروع کردی گئی ۔ اسی دوران کانگریس کے ارکان بھی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے ذریعہ رافیل سودے کی جانچ کے مطالبات پر نعرے بازی کرنے لگے۔


اس کے فورا بعد بی جے پی کے ارکان نے کانگریس صدر راہل گاندھی سے معافی مانگنے کے سلسلے میں تختیاں لہراتے ہوئے اپنی سیٹ سے آگے بڑھ گئے۔ اس کے جواب میں کانگریس کے رکن بھی ایوان کے وسط میں آ گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.