: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 18 دسمبر ( یو این آئی ) ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی وراثت کے سلسلے میں آج راجیہ سبھا میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور کانگریس کے اراکین کے درمیان گرما گرم بحث اور الزامات و
جوابی الزامات کا تبادلہ ہوا، جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی روک دی گئی اور پھر دن کے لیے کارروائی ملتوی کرنی پڑی قبل ازیں صبح بھی اسی معاملے پر ہنگامہ آرائی کے باعث کارروائی 2 بجے تک ملتوی کرنی پڑی۔