the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،11جولائی:- مرکزی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے آج قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال کے علاوہ دیگر کے ساتھ جموں و کشمیر کے سلسلے میں ایک اعلی سطحی میٹنگ کی ہے،اس میٹنگ کا مقصد جموں و کشمیر کے موجودہ حالات کا جائزہ لینے کے علاوہ خصوصی طور پر امرناتھ یاتریوں پر کل ہوئے دہشت گردانہ حملے کا جائزہ لینا ہے۔


right;">سرکاری ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کے اعلی افسران سمیت سیکریٹری برائے داخلی اموراور خفیہ ایجنسیاں اور مرکزی پارلیمانی فورس اس میٹنگ میں شامل ہوں گے۔
مرکزنے وزیر مملکت برائے امور داخلہ ہنس راج اہرتو کی قیادت میں ایک اعلی سطحی ٹیم امرناتھ یاتریوں کی سکیورٹی کےلئے بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.