نئی دہلی، 24 جنوری :- سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کے قاتل اے جی پیراريولن کی درخواست پر مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) سے آج جواب طلب کیا۔
right;">جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت والی بنچ نے پیراريولن کے وکیل کی دلیلیں سننے کے بعد سی بی آئی کو نوٹس جاری کیا۔
کورٹ نے جواب کے لئے جانچ ایجنسی کو تین ہفتے کا وقت دیا ہے۔