نئی دہلی،یکم ستمبر :- معروف ماہر اقتصادیات راجیوکمار نے آج وائس چیئرمین کی حیثیت سے نیتی آیوگ کی کمان سنبھال لی ہے ۔
مسٹر کمار نے
اروند پنگڑھیا کی جگہ لی ہے ۔
مسٹر کمار مختلف وزارتوں، صنعتی اداروں اور ایشیائی ترقیاتی بینک میں اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں ۔