the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
اسلام آباد،07اکتوبر(یو این آئی) پاکستان نے ہندوستان کےوزیر خارجہ راجناتھ سنگھ کے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس آن منی لانڈرنگ(ایف ٹی اے ایف)کے بلیک لسٹ ڈالنے سے متعلق بیان پر اعتراض کرتے ہوئے اسےیف ٹی اے ایف کی کاروائی کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش قرار دیتے ہوئے خارج کر دیاپاکستان کی وزارت خارجہ نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ مسٹر سنگھ کا بیان ایف اے ٹی ایف کی کاروائی کو سیاسی رنگ دینے کی ہندوستانی کوشش ہےمسٹر سنگھ نے یکم اکتوبرکویومِ کنٹرولر جنرل آف ڈفینس اکاؤنٹ پروگرام کے موقع پر کہاتھا کہ پیرس واقع ایف اے ٹی ایف پاکستان کو



دہشت گردوں کو مالی امداد کے معاملے میں کبھی بھی پاکستان کوبلیک لسٹ کرسکتاہے۔انہوں نے کہا تھا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف کاروائی کرنے میں ناکام رہا ہے اور اس کی وجہ سے ایف اے ٹی ایف اس کے خلاف کبھی بھی کاروائی کر سکتا ہے۔
غورطلب ہے کہ ایف اے ٹی ایف نے گذشتہ سال پاکستان کو ’گرے لسٹ‘ میں ڈال دیا تھا۔ ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ میں ڈالتے ہوئے رواں برس اکتوبر تک ایک ایکشن پلان دیا تھا۔ ایکشن پلان کے مطابق کام نہ کرنےپر پاکستان کو ایران اور شمالی کوریا کے ساتھ بلیک لسٹ میں ڈالے جانے کے خطرے کا سامنا کرنے کی وارننگ دی گئی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.