the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
جے پور/15فروری(ایجنسی) راجستھان کے وزیر صحت کالی چرن سرف کا فوٹو وائرل ہو گیا ہے. اس تصویر میں وزیر سڑک پر پیشاب کرتے نظر آرہے ہیں. حالانکہ جب ان سے اس بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ یہ بڑا مسئلہ نہیں ہے.

یہ تصویر ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب جے پور نگر نگم شہر کو



سوچھ بھارت مہم میں ٹاپ پر لانے کی کڑی محنت کررہاہے . قواعد کے مطابق، اگر کوئی شخص سڑک پر پیشاب کرتے پکڑا جاتا ہے تو اسے 200 روپے جرمانہ کیا جاتا ہے.

اس معاملے میں جب میڈیا ان سے بات کرنے کے لئے وزارت کے دفتر گئے تو انہوں نے کچھ بھی کہنے سے انکار کیا. انہوں نے کہا کہ یہ ایک بڑا مسئلہ نہیں ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.