the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کلکتہ/8ڈسمبر(ایجنسی) مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے راجستھان میں لو جہاد کے نام پر مارے گئے بنگالی مسلم افرازالاسلام کے اہل خانہ کو 3لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے ۔ افرازالاسلام کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ راجستھان میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے ۔ہماری ریاست کے مالدہ ضلع کے رہنے والے افرازالاسلام خان کو بہیمانہ انداز میں قتل کردیا گیا ہے ۔اس کی وجہ سے اس کے خاندان پر غم کا پہاڑ ٹوٹ گیا ہے ۔ہم اس خاندان کی چھوٹی مدد کرتے ہوئے فیصلہ کیا کہ مقتول کے خاندان کو بنگال حکومت 3لاکھ روپے دے گی۔
وزیرا علی ممتا بنرجی نے

وزیرا



علی ممتا بنرجی نے اس واقعہ کے منظر عام پر آنے کے بعد ہی کل ٹوئیٹ کرتے ہوئے اس پورے واقعہ پر غم و غصہ کا اظہار کیا تھا اور اپنے ٹوئیٹ میں کہا تھا کہ کوئی انسانی اس قدر حیوانیت پر کیسے اتر سکتا ہے ؟۔افراز وگزشتہ 12سالوں سے وہاں کام کررہا تھا اور وہیں سے وہ اپنی ماں ، بیوی اور بیٹی کی کفالت کیلئے روپے بھیجتا تھا۔لدہ ضلع کے کالیاچک بلاک کے سیدا پور کا رہنے والا ہے۔خیال رہے کہ دو دن قبل راجستھان کے راجسمند ضلع شنبھولال نامی شخص نے کام دلانے کے نام پر بلایا اور اس کے بعد پیچھے سے کدال سے حملہ کردیا ۔پوری طرح سے مارنے کے بعدپٹرول جھڑک کر آگ لگادی ۔اور اس پورے واقعہ کی ویڈیوگرافی کرنے کے بعد واٹس اپ لوجہاد میں ملوث افراد کو سبق سیکھانے کے پیغام کے ساتھ ویڈیو عام کردیاگیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.