the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 20 دسمبر (یو این آئی) لڑکیوں کی شادی کی کم از کم عمر 18 سال سے بڑھا کر 21 سال کرنے کی سفارش کرنے والی ٹاسک کمیٹی کی چیئرپرسن کا خیال ہے کہ یہ تجویز لڑکیوں کی بہتری کے لیے ہے اور اس کا مقصد سیاسی فائدہ یا مذہبی معاملات میں قطعاً کوئی مداخلت نہیں ہے کمیٹی نے اپنی رپورٹ حکومت کو پیش کر دی ہے اور حکومت اور پارلیمنٹ کو ان سفارشات پر عمل درآمد یا ترمیم کا حق حاصل ہے ٹاسک کمیٹی کی رپورٹ کو مرکزی کابینہ نے منظوری دے دی ہے اور اس سے متعلق ایک بل تیار کیا گیا ہے۔ اسے پارلیمنٹ کے رواں سرمائی اجلاس میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔



رپورٹ پر کابینہ کی منظوری کے بعد کچھ سیاسی اور کئی مذہبی تنظیموں نے اس کی مخالفت شروع کر دی ہے۔
15 اگست 2020 کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لال قلعہ کی فصیل سے لڑکیوں کی شادی کے لیے کم از کم عمر میں تبدیلی کے لیے قانون بنانے کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بعد جنوری میں محترمہ جیٹلی کی صدارت میں ایک کمیٹی بنائی گئی۔ اس کمیٹی میں محترمہ جیٹلی کے علاوہ نیتی آیوگ کے رکن ڈاکٹر وی کے پال، جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر نجمہ اختر، احمد آباد کی ماہر امراض نسواں ڈاکٹر دیپتی شاہ اور وسودھا کامت کے علاوہ کئی قانونی اور طبی ماہرین بھی شامل تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.