: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شملہ، 14 اگست (یو این آئی) ہماچل پردیش میں بارش، بادل پھٹنے اور مٹی کے تودے گرنے کے بار بار ہونے والے واقعات کی وجہ سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریاست میں 27 سے زیادہ لوگوں کی موت ہو گئی ہے اور تقریباً 40 لوگوں کے ملبے تلے دبے ہونے
کا اندیشہ ہے ذرائع کے مطابق گورنر شیو پرتاپ شکلا نے ریاست میں اورنج الرٹ کے اعلان اور بارش، بادل پھٹنے اور لینڈ سلائیڈنگ کے حالیہ واقعات، جان و مال کے نقصانات کے پیش نظر 15 اگست کو راج بھون میں ہونے والے ایٹ ہوم پروگرام کو ملتوی کر دیا۔