سرینگر،21اکتوبر:-وادیٔ کشمیر میں چوٹی کاٹے جانے کے واقعات کے خلاف علیحدگی پسندوں کی ہڑتال کو دیکھتے ہوئے سیکورٹی کے پیش نظر ٹرین سروسز کو آج م ردکردیاگیا۔
ایک سینئر ریل
افسر نے یو این آئی کو بتایا-’’ہم نے وادی میں سیکورٹی کی وجہ سے سبھی ٹرینوں کو رد کردیا ہے‘‘۔
انہوں نے بتایا کہ پولیس کی جانب سے آج ٹرینوں کو رد کرنے کا مشورہ ملا تھا