the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سری نگر، 21 اپریل (یو این آئی) جموں وکشمیر میں سری نگر-بارہ مولہ شاہراہ پر پتھراؤ کے واقعات کی وجہ سے ٹرین کے کچھ ڈبوں کی کھڑکیوں کو نقصان پہنچنے کے بعد وادی میں جمعہ کو ریل خدمات روکنے کے بعد آج پھر سے شروع ہوگئی ہیں۔ ریلوے کے سینئر حکام نے آج یہاں یو این آئی کو بتایا کہ کشمیر وادی میں سبھی روٹوں پر ریل خدمات بحال کردی گئی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ جنوبی کشمیر میں بڈگام-سری نگر -انت ناگ-قازی کنڈ سے جموں علاقہ میں بانیہال تک ریل گاڑیاں اپنے مقررہ وقت پر چل



رہی ہیں۔
ریلوے حکام نے بتایا کہ جمعہ کو پتھراؤ کے واقعہ کے بعد ٹرین خدمات کو مجبوراً بند کر نا پڑا تھا کیونکہ پتھراؤ کی وجہ سے ٹرین کے ڈبوں کی کھڑکیوں کے کئی شیشے ٹوٹ گئے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ ریلوے املاک کے علاوہ مسافروں اور ریلوے ملازمین کی سلامتی کو ذہن میں رکھتے ہوئے اسے مجبوراً معطل کرنا پڑا۔
وادی کشمیر میں سلامتی کے پیش نظر نویں مرتبہ ریل خدمات کو روکنا پڑا ہے ۔ گزشتہ سال تقریباً 50 بار ریل خدمات متاثر رہیں۔
یو این آئی۔ ایم جے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.