the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،2اگسٹ (ایجنسی) راجیہ سبھا میں ایوان کے لیڈر اور وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج واضح کیا کہ کرناٹک کے جس ریزارٹ میں کانگریس کے گجرات کے ممبران اسمبلی قیام پذیر ہیں وہاں انکم ٹیکس نے چھاپہ نہیں مارا ہے بلکہ کرناٹک کے ایک وزیر اور



ان کے 39 ٹھکانوں پر چھاپے مارے گئے ہیں۔
کانگریس کے آنند شرما سمیت پارٹی کے کئی دیگر اراکین نے آج وقفہ صفر شروع ہوتےہی ایوان میں اس معاملے کو اٹھایا اور نعرے بازی کی۔
مسٹر شرما نے الزام لگایا کہ حکومت محکمہ انکم ٹیکس، انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ اور مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی) کا بے جا استعمال کر رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.