: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 دسمبر (یو این آئی) کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے بدھ کو پارٹی لیڈر راہل گاندھی کی قیادت میں کنیا کماری سے کشمیر تک چلائی جانے والی بھارت جوڑو یاترا کو ملک کا فخر قرار دیتے ہوئے کہا کہ لاکھوں لوگ ر روز یاترا میں شامل ہو رہے ہیں اور ملک میں اتحاد اور بھائی چارے کا
پیغام دے رہے ہیں پارلیمنٹ کے سنٹرل ہال میں منعقدہ کانگریس پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے محترمہ گاندھی نے اس دورے کے لیے مسٹر گاندھی کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس دورے نے ثابت کر دیا ہے کہ ملک کے لہوگ امن، خوشحالی، سماجی اور اقتصادی مساوات اور بھائی چارے کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔