the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
احمد آباد/23ڈسمبر(ایجنسی) کانگریس صدر بننے کے بعد اور گجرات کے انتخابات کے نتائج آنے کے بعد، راہول گاندھی اپنے پہلے گجرات دورے پر ہیں. اس کے دوران انہوں نے سومناتھ مندر میں درشن کیے اور وہاں پوجا کی . بعد میں، انہوں نے پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقات کی. راہول صبح صبح سومناتھ



مندر کا دورہ کرنے پہنچے. 
اس بار انہوں نے وقت کی کمی کی وجہ سے جب مندر کے رجسٹر میں دستخط نہیں کیے- اس سے پہلے انکے یہاں آنے کے بعد تنازعہ کھڑا ہوگیا تھا کہ جب مندر رجسڑر میں انکے دستخط ہندوں کے کالم سے الگ پائے گئے تھے اسکے بعد بی جے پی نے اس مدے پر راہل کو گھیرنے کی کوشش کی تھی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.