: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 جون (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے سمیت پارٹی لیڈروں اور کارکنوں نے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کو بدھ کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی مسٹر گاندھی آج 54 سال کے ہو گئے ہیں مسٹر
کھڑگے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں کہا ’’آئین ہند میں درج اقدار کے تئیں آپ کی غیر متزلزل وابستگی اور لاکھوں ان سنی آوازوں کے تئیں آپ کی ہمدردی وہ خوبیاں ہیں جو آپ کو دوسروں سے ممتاز بناتی ہیں۔