the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/19اپریل(ایجنسی) بھوپال لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی امیدوار سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کی ممبئی حملے میں شہید ہوئے پولیس افسر ہیمنت کرکرے کے بارے میں متنازعہ تبصرہ کے پس منظر میں کانگریس صدر راہل گاندھی نے جمعہ کو کہا کہ کرکرے نے ہندوستان کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جان نچھاور کردی انکا احترام ہونا چاہیئے-
راہل نے ٹیوٹ کرکے کہا کہ ہیمنت نے ہندوستان کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جان دی، انکا احترام کیا جانا چاہیئے-
بتادیں کہ مالیگاؤں بم دھماکے کیس میں ملزم اور بھوپال لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی کی امیدوار سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے جمعہ کو کہا تھا کہ کرکرے نے انہیں بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا تھا اس لیے انکے شاپ(بددعا) کی وجہ سے وہ 26-11 کے حملے میں مارے گئے-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.