the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی ،17جولائی (یواین آئی)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ کورونا وبا کوپھیلنے سے روکنے کےلیے ٹھوس قدم اٹھاکر اگر صورتحال میں تبدیلی نہیں لاجاتی ہے تو 10اگست تک ملک میں کورونا سے متاثر ہونے والے لوگوں کی تعداد بڑھ کر دوگنی ہوجائیگی ۔
مسٹر گاندھی نے جمعہ کو کہاکہ ملک میں روزانہ کورونا سے متاثر افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ



ہورہاہے لیکن سرکاری سطح پر اس صورتحال میں بہتری کے لیے کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھایاجارہاہے ۔
انھوں نے ٹوئیٹ کیا،’’ متاثرین کی تعداددس لاکھ سے پار ہوچکی ہے ۔اسی رفتار سے کووڈ ۔19پھیلا تو 10اگست تک ملک میں 2000000 سے زیادہ متاثرین ہونگے ۔حکومت کو وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے ٹھوس اور منظم طریقہ سے اقدامات کرنے چاہئیں ۔ ‘‘
یواین آئی۔ایف اے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.