the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
دیماپور،3اپریل(ایجنسی)کانگریس صدر راہل گاندھی نے بدھ کو کہا کہ کسی بھی حالت میں شہریت ترمیمی بل (سی اے بی)کو پھر سے پارلیمنٹ میں پیش نہیں ہونے دیا جائےگا۔ مسٹر گاندھی نے یہاں ایک عوامی جلسےسے خطاب کرتے ہوئے کہا،"میں لمبے وقت تک تقریر نہیں کرناچاہتا اور اب وقت آگیا ہے کہ جب سی اے بی پر روک لگادی جائے،شمال مشرق کے مفادات کے پیش نظر یہ دوبارہ نہیں آئےگا۔"

مسٹر گاندھی نے وعدہ کیا کہ اگر کانگریس اقتدار میں آتی ہے تو وہ شمال مشرقی ریاستوں کے خصوصی زمرے کے درجے کو فوری طورپر بحال کردیاجائےگا اور شمال مشرقی صنعتی پالیسی پھر سے نافذ ہوگی۔



مسٹرگاندھی نے قومی جمہوری اتحاد(این ڈی اے)حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جےپی)،راشٹریہ سویم سیوک سنگھ اور وزیراعظم نریندرمودی ایک نظریے کو پورے ملک میں نافذ کرنا چاہتے ہیں،وہ ایک طے نظریے پر عمل کرتے ہیں۔


انہوں نے کہا کہ وہ آپ کی ثقافت،روایت کا احترام کرتے ہیں۔کانگریس آپ کی ثقافت کا دفاع کرے گی۔کانگریس کے انتخابی منشور میں اسے اہمیت دی گئی ہے۔ مسٹر گاندھی نے کہا کہ اگر کانگریس 2019 میں اقتدار میں آتی ہے تو غریبوں کے کھاتے میں 72000روپے سالانہ پہنچانے کے اپنے وعدے کو پورا کریں گے اور ایک سال کے اندر سبھی سرکاری خالی عہدوں کو بھر دیا جائےگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.