: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے ہفتہ کو کانگریس کے رکن پارلیمنٹ سنتوکھ سنگھ چودھری کے اہل خانہ سے ملاقات کی، جن کا 77 سال کی عمر میں پنجاب کے لدھیانہ
میں بھارت جوڑو یاترا کے دوران گرنے سے انتقال ہو گیا تھا۔ راہول نے بھی پھول چڑھا کر چودھری کو خراج عقیدت پیش کیا۔ پارٹی نے ٹویٹ کیا، ’’کانگریس خاندان ہمیشہ سنتوکھ جی کے خاندان کے ارکان کے ساتھ کھڑا رہے گا۔