: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 16 ستمبر (یو این آئی) کانگریس نے جمعہ کو کہا کہ مرکز اور کیرالہ حکومت کے بے حس رویے کی وجہ سے کاجو کے کاروبار کے لیے مشہور کولم میں 700 تاجروں کو کام بند کرنے پر مجبور ہونا پڑا ہے، جس کی وجہ سے کاجو
مزدور کے سامنے بے روزگاری کا مسئلہ کھڑا ہو گیا ہے کانگریس نے کہا ہے کہ پچھلے کچھ سالوں میں کاجو کے تاجروں کو زیادہ نقصان ہوا ہے اور اس کی وجہ سے آج لاکھوں کاجو مزدور بے روزگار ہو گئے ہیں۔