the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لکھنؤ۔۔۔۔۔وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے راہول گاندھی کو بھارتیہ جنتا پارٹی کیلئے نیک شگون بتاتے ہوئے کہا کہ راہول گاندھی کے کانگریس پارٹی کی باگ ڈور سنبھالنے کے بعد بی جے پی نے 5ریاستوں میں فتح حاصل کی ہے۔ تری پورہ، ناگا لینڈ ، میگھالیہ میں بی جے پی کی کامیابی کے بعد صحافیو ں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے



کہا کہ گجرات کے انتخابات سے پہلے راہول گاندھی کی تاج پوشی ہوئی تھی ۔میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ راہول بی جے پی کیلئے نیک شگون ثابت ہونگے۔ جب وہ کانگریس پارٹی کے نائب صدر تھے تو بی جے پی نے 10ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی۔ اب ان کے پارٹی صدر بننے کے بعد 5ریاستوں میںبی جے پی کا پرچم لہرایا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.