the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
سری نگر، 24 ستمبر (یو این آئی) سینئر کانگریس لیڈر راہل گاندھی 25 ستمبر کو جموں وکشمیر کا دورہ کریں گے یہ ان کا گذشتہ تین دنوں کے دوران دوسرا دورہ جموں و کشمیر ہوگا قبل ازیں انہوں نے 23 ستمبر کو جموں وکشمیر



دورے کے دوران ضلع پونچھ کے سرنکوٹ اور سری نگر کے شالہ ٹینگ علاقوں میں انتخابی ریلیوں سے خطاب کئے پارٹی ذرائع نے بتایا کہ راہل گاندھی 25 ستمبر کو دن کے گیارہ بجے جموں پہنچیں گے اور ہوٹل ریڈیسن بلو میں پروفیشنلز سے خطاب کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.