: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 7 اگست (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی کا پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے پرتپاک استقبال کیا مسٹرگاندھی پیر کو دوپہر 12 بجے سے تھوڑا پہلے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے تو پہلے سے موجود
انڈین نیشنل ڈیولپمنٹ انکلوسیو الائنس (انڈیا) کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری، پی چدمبرم، رام گوپال یادو، سنجے راوت، تروچی سیوا، پرمود تیواری اور دیگر رہنماوں نے ان کا استقبال کیا یہ لیڈر راہل گاندھی زندہ باد اور انڈیا انڈیا کے نعرے لگا رہے تھے۔