the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
میسورو28اپریل(یواین آئی)صدر کانگریس راہل گاندھی نے میسورو کے ستور مٹھ کا دورہ کیا اور ریاست کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاجہاں 12مئی کو انتخابات ہونے والے ہیں۔
کانگریس نے ستور مٹھ کے شیواراتھری دیشی کیندراسوامی کا آشیرواد بھی لیا۔ان کے ہمراہ وزیراعلی سدارامیا ، پی ڈبلیوڈی اور ضلع کے انچارج وزیر ایچ سی مہادیوپا ،اے آئی سی سی کے جنرل سکریٹری و انچارج



کرناٹک کے سی وینوگوپال اور دوسرے تھے۔مارچ میں اپنے دورہ کے موقع پر راہل اس مٹھ کا دورہ کرنے والے تھے تاہم وہ ایسا نہیں کرسکے جس کے سبب ان پر نکتہ چینی کی گئی تھی۔
جنوبی ہند کی اس ریاست میں اپنی حکومت کے لئے دونوں بڑی جماعتوں کانگریس اور بی جے پی نے اپنی سیاسی مہم تیز کردی ہے۔ان دونوں جماعتوں کی توجہ کا مرکز لنگایت طبقہ ہے۔
یواین آئی۔ وخ۔ شا پ۔ 1153

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.