: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہاپوڑ/نئی دہلی، 5 جولائی (یو این آئی) لوک سبھا میں حزب اختلاف کے لیڈر اور کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی آج صبح اتر پردیش کے ہاتھرس پہنچے جہاں انہوں نے متاثرین کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور
ان سے اظہار ہمدردی کیا اور ریاستی حکومت سے کھلے دل سے متاثرین کوایکس گریشیا دینے کی مانگ کی مسٹر گاندھی نے متاثرین کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور بھگدڑ کی وجوہات اور خاندانوں کی حالت کے بارے میں دریافت کیا۔