the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/11جنوری(ایجنسی) کانگریس صدر راہول گاندھی دو دن کے دورے پر دبئی پہنچ گئے ہیں، یہاں ایئرپورٹ پر انکا زوردار استقبال کیا گیا، دبئی اور ابو ظہبی کے اس دورے میں راہول گاندھی ہندوستانی کمیونٹی سے ملیں گے، ساتھ ہی طالب علموں اور کاروباریوں کے ساتھ انکی بات چیت کا بھی پروگرام ہے، سال 2019 کے پہلے بیرون ملک دورے پر گئے کانگریس صدر کے ساتھ کیرل کے سابق وزیراعلی ہے، راہل گاندھی جمعرا ت کی رات دبئی پہنچے، جہاں ایئرپورٹ پر انکا زوردار استقبال کیا گیا ، کئی لوگ انکے ساتھ سیلفی لیتے دیکھے تو کوئی ان سے ملنے کے لیے بے چین تھے، راہل کو دیکھتے ہی وہاں موجود لوگ راہل-راہل کے نعرے لگنے لگے، عام طور پر کرتے میں دیکھنے والے راہل یہاں جنس -ٹی شرٹ اور بلیزر پہنے نظر آئے، 



margin: 30px 0px 25px; padding: 0px; outline: 0px; border: 0px; font-variant-numeric: normal; font-variant-east-asian: normal; font-stretch: normal; font-size: 17px; line-height: 29px; font-family: "Noto Sans", sans-serif; vertical-align: middle; width: 750px; text-align: start; background-color: rgb(255, 255, 255);">




اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.