the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 29 دسمبر (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ملک میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری اورایک مہینے سے زیادہ عرصے سے جاری کسان آندولن کے سلسلے میں مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے منگل کو کہا ہے کہ اسے کسانوں، مزدوروں، غریب اور عام آدمی کی نہیں بلکہ صنعت کار دوستوں کی فکرہے مسٹر راہل



گاندھی نے ٹوئٹ کیا کہ ’’نوجوانوں پر بے روزگاری کی مار، عوم پر مہنگائی کا ظلم، کسان پر ’دوستوں‘ والے قوانین کا حملہ، یہی ہے مودی حکومت۔‘‘
اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایک خبر پوسٹ کی جس میں لکھا ہے کہ نومبر میں 35 لاکھ لوگوں کی نوکریاں چھین گئی ہیں۔ ملک میں روزگار میں کمی آئی اور بے روزگاری میں اضافہ ہوا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.