the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 17 ستمبر (یواین آئی) کانگریس رہنما راہل گاندھی نے بے روزگاری کے معاملے پر وزیراعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ روزگار عزت واحترام کے مترادف ہے اور حکومت یہ عزت کب دے گی سوشل میڈیا پر کانگریس سمیت متعدد اپوزیشن جماعتیں آج اجتماعی طور پر ’بے روزگاری دیوس ‘ منارہی ہیں اور مسٹر گاندھی نے بھی اس موقع پر مسٹر مودی کو نشانہ بنایا اور کہا کہ روزگار لوگوں کے لئے عزت واحترام کے مترادف ہے ہے ،آخر کب تک حکومت روزگار دینے سے پیچھے ہٹے



گی۔
اس سے قبل کانگریس کے سابق صدر مسٹر گاندھی نے ٹویٹر پر مسٹر مودی کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی تھی۔
مسٹر گاندھی نے مزید کہا کہ ’ یہی وجہ ہے کہ ملک کے نوجوان آج قومی ’بے روزگاری کا دیوس ‘منانے پر مجبور ہیں۔ روزگار عزت و احترام کے مترادف ہے۔ حکومت کب تک یہ عزت دینے سے پیچھے ہٹے گی۔مسٹر گاندھی نے ایک اخباری رپورٹ بھی اپ لوڈ کی ہے ، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ملک میں ایک کروڑ سے زیادہ افراد بے روزگار ہیں جبکہ سرکاری نوکریوں میں صرف چند لاکھ جگہ خالی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.