: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آر ایس ایس اور بی جے پی پر کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہول گاندھی کے تبصروں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے آسام کے سی ایم ہمانتا بسوا سرما نے کہا کہ راہل کو آر ایس ایس ہیڈکوارٹر
کا دورہ کرنا چاہئے اگر وہ محسوس کرتے ہیں کہ وہ ان کے 'گرو' ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ راہول گاندھی کو 'بھارت ماتا' کے جھنڈے کے سامنے اپنا سر جھکانا چاہیے اور 'گرو دکشنا' پیش کرنی چاہیے۔ راہل نے پہلے انہیں اپنا 'گرو' کہا تھا۔