نئی دہلی،15 فروری (یو این آئی)کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے پنجاب نیشنل بینک گھپلہ کے ملزم نیرو مودی کے ذریعہ وزیراعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ بہت آسان راستہ بن گیا ہے کہ
وزیراعظم سے میل جول بڑھاو اور ملک کو لوٹ اور فرار ہوجاو۔
مسٹر گاندھی نے اس معاملہ میں ٹوئٹر پر کئے اپنے طنز میں اس لوٹ کا موضوع دیا ہے ’بھارت کو لوٹنے کی گائڈ۔
نیرو مودی‘۔